ابنا: اطلاعات کے مطابق صہیونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مختلف علاقوں میں صہیونی دیوار کی تعمیر کے خلاف اعتراض کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر آنسو گیس کے گولے داغے اور فائرنگ کی جبکہ رام اللہ الخلیل اور بعلین میں داخل ہو کر کئی فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔مظاہرین نے صہیونی ریاست کے خلاف نعرے لگائے اور اس کے ساتھ کسی بھی قسم کے ساز باز مذاکرات کو مسترد کیا۔۔۔۔۔/110
19 جنوری 2013 - 20:30
News ID: 383179
صیہونی حکومت کے فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مظاہرین پر حملہ درجنوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔