ابنا: پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے شرکا کے خلاف کسی قسم کاآپریشن نہیں کیاجائیگا،دھرنے کے شرکاپرطاقت کااستعمال کسی صورت میں نہیں ہوگا،صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ شرکاء پر کسی قسم کا کوئی آپریشن نہیں ہوگا۔ اس سے قبل پاکستان کے وزیر داخلہ نے لانگ مارچ والوں کے خلاف طاقت کے استعمال کی بات کہی تھی ، صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ معاملہ کو افہام وتفہیم کے ذریعہ حل کیا جائےگا۔
.......
/169