15 جنوری 2013 - 20:30

فلسطین کی اسلامی جہاد کی تحریک کی فوجی شاخ القدس بریگیڈ کا ایک رکن غزہ پٹی میں شہید ہوا ہے۔

ابنا: فلسطینی ذرائع کے مطابق القدس بریگیڈ نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا کہ الشجاعیہ سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ "ابراهیم جمیل الحزازین" کل رات ایک جہادی مشن کے دوران شہید ہوا ۔.......

/169