ابنا: یہ مجرمانہ اقدام جس كے نتيجے میں ۱۰۰ سے زائد افراد شہيد اور ۲۳۵ سے زائد زخمی ہوئے ہیں ، اس تكفيری گروپ كی انتہاپسندانہ سوچ كی عكاسی اور امريكی - اسرائيلی پاليسيوں پر عمل كرتے ہوئے مسلمانوں كے درميان فتنہ اندازی اور امت اسلامیہ كے اتحاد كو نابود كرنے كی سازشوں پر دلالت كر تا ہے ۔
اس بيان میں مزيد كہا گيا : كوئٹہ میں بم دھماكوں كے ذريعے بہايا جانے والا بے گناہ لوگوں كے خون كی مثال شام ، عراق اور افغانستان میں بہنے والے بے گناہ خون كی ہے ۔
.....
/169