12 جنوری 2013 - 20:30

امريکا علاقے کے بعض ملکوں منجملہ سعودي عرب قطر اور ترکي کي مدد سے کوشش کررہا ہے کہ عراق ميں بدامني پھيلا کر اس ملک کو غير مستحکم بنائے

ابنا: النخيل نيوز ايجنسي کے مطابق الانبار نينوا اور صلاح الدين جيسے سني نشين علاقوں ميں بدامني اور شورش کو اغيار کے ايجنٹوں کے ذريعے ہي ہوا دي جارہي ہے-چنانچہ واشنگٹن کے حکام نے سعودي عرب قطر اور ترکي جيسے ملکوں کو اکسا کر عراق ميں اکثريتي شيعہ حکومت کے خلاف سازش کا منصوبہ تيار کيا ہے واشنگٹن عراق ميں نوري مالکي کي حکومت علاقے ميں اپنے مفادات کے لئے خطرہ سمجھ رہا ہے -اس درميان عراقي پارليمنٹ ميں حکمراں دھڑے کے رکن سلمان موسوي نے کہا ہے کہ عراق کے سني علاقوں ميں احتجاجي مظاہروں کا منصوبہ امريکا قطر اور سعودي عرب نے ہي تيار کيا ہے انہوں نے کہا کہ عراقي پارليمنٹ ان ملکوں کے خلاف اقدامات کرے گي جو عراق کے اندر بدامني پھيلانے کي کوشش کررہے ہيں –

عراق کے بزرگ مرجع تقليد عبدالمہدي کربلائي نے بھي کربلا ميں اپنے ايک بيان ميں علاقے کے عرب ملکوں پر الزام لگايا ہے کہ وہ عراق ميں بدامني پھيلا  رہے ہيں –انہوں نے خليج فارس کے عرب ملکوں کو خبردار کياکہ وہ عراق ميں بدامني کو ہوا دينے سے باز رہيں -

.......

/169