ابنا: صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینی قیدی "ایمن الشروانہ " کی عدالتی کاروائی کی تاریخ معیّن نہ کرنے کے خلاف اس نے جسکی 195 دنوں سے بھوک ہڑتال جاری ہے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ آج سے دوائیں لینے سے بھی گریز کرے گا۔ صہیونی ریاست نے اس سے قبل ایمن الشروانہ کو رہائی کے بدلے جلاوطنی کی تجویز پیش کی تھی جسے اس نے مسترد کردیا۔ صہیونی ریاست نے اس فلسطینی قیدی کے مقدمے پر عدالتی کاروائی کو بھوک ہڑتال ختم کرنے پر مشروط کردیا ہے۔
.......
/169