ابنا: انھوں نے آج العراقیہ ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے صوبے الانبار کے عوام کی جانب سے جاری احتجاجات و اجتماعات اور شام و اردن کے راستے بند کئے جانے پر خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے اقدامات، حکومت کی نافرمانی کے مترادف ہیں اور قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو یہ جان لینا چاہیئے کہ حکومت، انھیں صرف مہلت دے رہی ہے تاکہ وہ اپنے اقدامات سے باز آجائیں ۔ قابل ذکر ہے کہ دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی بناء پرعراق کے وزیر خزانہ رافع العیساوی کے محافظین کی گرفتاری کے بعد اس ملک کے سّنی آبادی والے صوبوں میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔
/110