ابنا: دارالحکومت ویانا سے 130 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع شہر امشٹٹن میں پیش آیا جہاں تین کلیساؤں کو نذر آتش کردیا گیا جس میں ان گرجا گھروں کو لاکھوں یورو کا نقصان پہنچا ۔ ابھی تک ذمہ دار افراد کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے تاہم پولیس کی جانب سے تحقیقات کا عمل جاری ہے ۔ کلیساؤں کے عہدیداروں نے اس واقعہ کی وجہ، سیاسی محرکات ہونے سے انکار کیا ہے ۔
.......
/169