24 دسمبر 2012 - 20:30

امریکی فوج نے ایک بار پھر یمن میں ڈرون حملہ کرکے 6 افراد کو قتل کیا ہے۔

ابنا: امریکہ کے بغیر پائلٹ طیاروں نے پیر کو یمن کے البیضاء صوبے میں حملہ کرکے 6 افراد کو ہلاک کیا ۔امریکی فوج نے یمن ، پاکستان اور افغانستان میں ڈرون حملے کرکے سینکڑوں بے گناہ عام افراد کو قتل کیا ہے ۔ امریکی حکومت کا دعوی ہے کہ یہ حملے دہشتگردوں کے خلاف ہورہے ہیں جبکہ خود امریکہ کے تحقیقاتی اداروں نے اعتراف کیا ہے کہ ان حملوں کے دوران ہلاک ہونیوالے ہر پچاس افراد میں سے صرف ایک دہشتگرد شامل رہا ہے۔

.......

/169