ابنا: مغربی کنارے میں واقع شہر الخلیل میں حضرت ابراہیم کے حرم کےقریب اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی بچہ شہید گيا ہے۔ اسرائیلی خاتون افسر نے شناختی کارڈ نہ دکھانے کے بعد فلسطینی بچے کو گولی مار کر شہید کردیا اسرائیلی خاتون پولیس افسر کے مطابق بچے نے شناختی کارڈ دکھانے کے بجائے کھلونے جیب سے نکالنا شروع کردیے جس پر پولیس نے خوفزدہ ہو کر فائرنگ کرکے بچے کو شہید کردیا۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق فلسطینی بچہ اپنی پیدائش کی سالگرہ منانے کے لئے کیک لا رہا تھا۔
.....
/169