ابنا: العربیہ کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزير خارجہ لاوروف نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد، چین اور روس کے دباؤ کے باوجود بھی اقتدار سے الگ نہیں ہوں گے۔
لاوروف نے کہا کہ شام میں کیمیاوی ہتھیار ابھی تک کنٹرول میں ہیں۔
لاوروف نے کہا کہ شام ميں اقوام متحدہ کے نمائندے اخضر ابراہیمی آئندہ چند دنوں میں ماسکو کا دورہ کریں گے۔
۔۔۔۔۔
/110
22 دسمبر 2012 - 20:30
News ID: 374621
روس کے وزير خارجہ لاوروف نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد ، چین اور روس کے دباؤ کے باوجود بھی اقتدار سے الگ نہیں ہوں گے۔