ابنا: شہید ہونے والے جاوید بھٹی ولد انور بیگ کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ڈاکٹر کے مطابق دہشتگردوں نے شہید جاوید بھٹی کے سر پر ایک گولی ماری ہے جس کے نتیجے میں جاوید بھٹی موقع پر ہی شہید ہوگئے۔ آخری اطلاعات کے مطابق شہید کو شہیدان کربلا امام بارگا لانڈھی منتقل کیا گیا۔ واضع رہےکہ کئی دن پہلے 6شیعہ مومنین سعودی ریال پر پلنے والئ کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کا نشانہ بن چکے ہیں جن میں سے 4 شہید اور 2 زخمی ہیں۔ حکومتی ادارے شیعہ مسلمانوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئے ہیں۔
.....
/169