14 دسمبر 2012 - 20:30

شہید پولیس کانسٹیبل الطاف حسین کو پولیس گارڈ آف آنر اور سلامی کے ساتھ بہشت زہرا (ع) ہزارہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ جلوس جنازہ میں ایم ڈبلو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور اعلی پولیس افسران نے شرکت کی اور نماز جنازہ علامہ جعفری نے پڑھائی۔