
12 دسمبر 2012 - 20:30
News ID: 371886
گذشتہ 30 برسوں سے مسلسل محسوس کیا جارہا ہے کہ شیعہ اور سنی کے خلاف لکھی جانے والی کتابوں کا منبع ایک ہی ہے اور بعض خاص لوگ امریکہ، یہودی ریاست اور پاکستان و اسلام دشمن ممالک سے ڈالرات و ریالات لے کر بیک وقت اہل تشیع کے خلاف بھی لکھتے ہیں اور اہل سنت کے خلاف بھی لکھتے ہیں ایک انکشاف: