https://ur.abna24.com/x59sz8 دسمبر 2012 - 20:30 News ID 370810 نیوز سروس امریکہ اصلی صفحہ نیوز سروس امریکہ نیویارک ـ تصویر: پاکستان میں جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ 8 دسمبر 2012 - 20:30 News ID: 370810 اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق نیو یارک میں مقیم پاکستانی شیعہ شہریوں سمیت دیگر ممالک کے شیعہ شہریوں نے پاکستان بھر میں طالبان دہشت گردوں کے ہاتھوں جاری شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔