ابنا: دھماکہ کے نتیجے میں دو راگیر زخمی ہوگئے جہنیں فوری طور پر بی ایم سی ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ قریب کی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا واقعے کے بعد پولیس ایف سی ریسکیو اور بم ڈسپوزل کا عملہ جائے وقوع پر پہنچ گیا پولیس اور ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لیا پولیس کے مطابق بم ٹائم ڈیوائس تھا جس میں چار سے پانچ کلو دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا تھا۔۔۔۔/110
7 دسمبر 2012 - 20:30
News ID: 370708
دھماکہ بروری کے علاقے وحدت کالونی میں ہوا پولیس کے مطابق ٹارگٹ پولیس موبائل تھی جو معمول کی گشت پر تھی جس کے گزرنے کے فوری بعد دھماکہ ہوا