ابنا: اطلاعات کے مطابق نئی دھلی میں ہندوستانی وزارت دفاع کے مطابق یہ معاہدہ امریکا کی جانب سے ایف جی ایم 148 جویلین اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل کی فروخت میں ہچکچاہٹ کے بعد کیا جارہا ہے۔ واشنگٹن نے ان میزائلوں کے بارے میں مکمل فوجی معلومات اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر لائسنس دینے کی حامی نہیں بھری تھی۔ ہندوستانی فوج امریکی میزائل کی طرح کے اس میزائل کی مشق کر چکی ہے، یہ میزائل کاندھے پر رکھ کر بھی فائر کیا جاسکتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔/110
2 دسمبر 2012 - 20:30
News ID: 369228
ہندوستان اسرائیل سے ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل خریدے گا جن کی مالیت ایک ارب ڈالر تک ہوسکتی ہے۔