ابنا: بیت المقدس سے فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ ایک مشکوک شخص کے غزہ کی سرحد پار کر کے اوراھام کے کھیتوں میں داخل ہونے پر اسے گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔تاھم ابھی تک یہ واضح نہیں کہ یہ شخص غزہ کی سرحد سے اسرائیل کی شدید نگرانی اور ایک حائل بفرزون کو پار کرکے اسرائیلی علاقے میں کیسے داخل ہوا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110