ابنا: صدر نے ايران کے موجودہ مشکلات کو عارضي قرار ديتے ہوئے کہا کہ ايراني قوم ايک ہوشيار قوم ہے اور مغربي ممالک کي جانب سے عائد پابندياں اور مشکلات ايراني قوم کے پاؤں ميں ہرگز زنجير نہيں بن سکتي۔
ڈاکٹر احمدي نژاد نے کہا کہ موجودہ حکومت پورے ملک ميں رہائش کے مسئلے پر خصوصي توجہ دے رہي ہے اور بہت جلد اس مسئلے پر قابو پايا جائے گا۔
ڈاکٹر احمدي نژاد نے بہت ہي کم عرصہ ميں نئي ريل پلٹري کي تکميل پر خوشي کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ايک سال کے اندر 180 کلوميٹر پر مشتمل ريل پلٹري کي تعمير صنعتي ميدان ميں ايک ريکارڈ اور ايراني انجينئروں کي توانائيوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
.....
/169