ابنا: لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مسلح افراد نےانٹیلیجنس کی عمارت پر حملہ کیا کیا ہے۔ اس حملے میں کسی کے ہلاک اور زخمی ہونے کے بارے میں کوئي اطلاع نہیں ہے۔...../169
3 نومبر 2012 - 20:30
News ID: 362095
عرب ذرائع کے مطابق لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مسلح افراد نےانٹیلیجنس کی عمارت پر حملہ کیا ہے۔