ابنا: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مشرقی علاقے میں آج ایک زبردست دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 22افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ 111 دیگر افراد اس دھماکے میں زخمی ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق دھماکے سے ایک صنعتی عمارت پوری طرح تباہ ہوگئي اور اس کے پاس کھڑی متعدد گاڑیوں میں بھی آگ لگ گئي۔
.....
/169