ابنا:تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ قائد آباد کے علاقے میں خیبر چوک کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سلیم، ساجد اور عابد ہلاک ہو گئے۔
اورنگی ٹاؤن قصبہ کالونی میں فائرنگ سے آٹھ سالہ عبداللہ ہلاک اور بچی زخمی ہوگئی جبکہ نارتھ کراچی کےت علاقے زرینہ کالونی میں فائرنگ سے خاتون عتیقہ چل بسی۔ دوسری جانب میمن گوٹھ اور گلستان جوہر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
سعیدآباد کے علاقے میں فائرنگ سے خاتون جبکہ حیدری میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
.....
/169