27 اکتوبر 2012 - 20:30

ایک امریکی صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے ایٹمی سائنسدانوں کے قتل کے مالی اخراجات کو سعودی عرب نے پورا کیا ہے –

ابنا: امریکی صحافی "باری لانڈو" نے صہیونی ریاست کے بعض اعلی عہدیداروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ موساد اور سعودی عرب کی خفیہ ایجنسیوں کے مابین ایرانی سائنسدانوں کے قتل کے مالی اخراجات  کے سلسلے میں قریبی تعاون موجود ہے –صہیونی ریاست کے ریڈیو نے باری لانڈو کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا کہ ریاض کی جانب سے اس سلسلے میں ایک ارب ڈالر مختص کیا گیا ہے –......./169