ابنا: پشاور میں عید کے دوسرے روز بھی جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔ لوگ سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں دھنبے بکرے اور بڑے جانور ذبح کررہے ہیں۔دوسری جانب بچوں سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے سیروتفریح کے لئے مختلف پارکوں اور تفریح گاہوں کا رخ بھی کیا ہے۔...../169
27 اکتوبر 2012 - 20:30
News ID: 360300
عید الا ضحی کے دوسرے روز بھی پشاور میں جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔