ابنا: بھارتی شہر نئی دہلی میں ہزاروں مسلمان ،جامع مسجد میں نماز عید کے لے جمع ہوئے۔اس موقع پر مسلمان رہنما تمام مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہم کو تمام تفریق مٹاتے ہوئے اتحاد کا مظاہری کرنا چاہئے۔ممبئی ، پٹنہ اور دیگر علاقوں میں بھی نماز عید کے اجتماعات ہوئے جہاں لوگوں نے نماز ادا کی اور سنت ابرا ہیمی کی پیروی کرتے ہوئے بارگاہ الٰہی میں قربانی پیش کی جارہی ہے۔ .....
/169