ابنا: روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں تمام یہودی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے۔ روس نے مقبوضہ فلسطین میں مزید 800 مکانات تعمیرکرنے پرتشویش کا اظءار کیا ہے۔ روس نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ مشرقی بیت المقدس میں تمام یہودی بستیوں کی تعمیر بین الاقوامی قوانین کے مطابق غیر قانوننی ہے۔
.....
/169