ابنا: پاکستان میں امریکی سفارت خانے سے جاری اعلامیہ کے مطابق مارک گراسمین نے اپنے دورہ کے دوران پاکستانی حکام سے ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات، دہشت گردی کے خلاف جنگ ، افغانستان میں امن اور امریکی منڈیوں تک پاکستانی مصنوعات کی رسائی اور پاکستان میں جمہوریت کے فروغ بارے بات چیت کی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی نے افغانستان میں امن کے قیام کے لئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔
.....
/169