19 اکتوبر 2012 - 20:30

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی امام حسین﴿ع﴾ یونٹ میں نمائندہ ولی فقیہ نے پیغمبر اسلام ﴿ص﴾ کی توہین پر مشتمل فلم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا صیہونیوں کی کمزوری اور ناتوانی اس قسم کے توہین آمیز اقدامات کا باعث ہے۔

ابنا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی امام حسین﴿ع﴾ یونٹ میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام طہ توکلی نے گذشتہ روز شہر اھواز میں پیغمبر اسلام﴿ص﴾ کی توہین کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں خطاب کرتے ہوئے کہا پیغمبر اسلام﴿ص﴾ کی توہین آمیز فلم طے شدہ پروگرام کے مطابق بنائی گئی ہے اور یہ شرمناک اقدام دشمن کی کمزوری کی علامت ہے۔.....

/169