ابنا: عراق کی پولیس نے کل جمعہ کو اعلان کیا کہ عراق کے شمالی شہر تکریت کے جنوب مین واقع "بلد" کے قریب پاکستانی زائرین کی ایک بس کو سڑک کے کنارے نصب بم سے نشانہ بنایاگیا اور دھماکے کے بعد فائرنگ بھی کی گئی – پلیس کے مطابق دہشتگردی کی اس واردات میں چار زائرین شہید اور 10 دیگر زخمی ہوگئے –رپورٹ کے مطابق پاکستانی زائرین سامراء جارہے تھے –
.....
/169