ابنا: کوئٹہ ...کل جمعہ کو سریاب روڈ پر ایف سی کی ایک گاڑی کو سڑک کے کنارے کھڑی ایک سائیکل میں نصب بم سے نشانہ بنایاگیا جسکے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک جبکہ چار سکیورٹی اہلکاروں سمیت 15 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے 4 کی حالت نازک بتائی گئی ہے -ادھر سوئی کے علاقے دشت گوران میں نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی کی ایک چوکی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار ہلاک اور 5 دیگر شدید زخمی ہو گئے -
.....
/169