13 اکتوبر 2012 - 20:30

ایران کے شہر بجنورد کے امام جمعہ نے تاکید کی ہے : شمالی خراسان کی ولایت مدار عوام کی طرف سے قائد انقلاب اسلامی کی شاندار استقبال نے اسلام کے دشمن کو نا امید کر دیا ہے۔

ابنا: رپورٹ کے مطابق شمالی خراسان کے بجنورد کے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمین یعقوبی نے اس شہر کے اسٹیڈیم میں حضرت آیت الله خامنہ کی تقریر سے پہلے اس شہر میں قائد انقلاب اسلامی کی با برکت تشریف آوری کی قدردانی و شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا : شمالی خراسان صوبہ کی عوام قائد انقلاب اسلامی کے تشریف آوری سے ان کے دلوں میں پائی جانے والی اپنے قائد کی زیارت کی تمننا پوری ہو گئی۔

انہوں نے اس بیان کے ساتھ کہ شمالی خراسان صوبہ حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے زیارت کے روز حضرت رضا علیہ السلام کے فرزند کے میزبان ہیں وضاحت کی : شمالی خراسان کی عوام ھمیشہ قائد انقلاب اسلامی کے حکم پر عمل کرنے والے ہیں اور آج یہ لوگ آئے ہیں تا کہ ان کی حکمت آمیز بیانات سے مستفد ہو سکیں۔

حجت الاسلام یعقوبی نے اظہار کیا : شمالی خراسان کی عوام قائد انقلاب اسلامی کے استقبال کے لئے آئے ہیں تا کہ دشمنوں کو یہ پیغام پہوچا دیں کہ اگر پیغمبر کی توھین کی تو ھم لوگوں کی طرف سے اس کا سخت جواب ملے گا۔

.....

/169