11 اکتوبر 2012 - 20:30

ایران کے مساجد سنٹرز کے اراکین نہج البلاغہ کی تعلیمی ورکشاپ میں شرکت کرنے کے لیے ۲۶اکتوبر تک اپنے صوبے کے مساجد سنٹرز کے مرکزی آفسز میں اپنے نام لکھوا سکتے ہیں۔

ابنا: ایران کے مساجد سنٹرز کی اعلی کمیٹی کی کوششوں سے مساجد سنٹرز کے اراکین کے لیے نہج البلاغہ کی تعلیمی ورکشاپ منعقد ہو رہی ہے۔قابل ذکرہے کہ ایف اے کے اسٹوڈنٹس کہ جو مسجد یا سنٹرز میں سرگرم رکن ہیں اس تعلیمی ورکشاپ میں شرکت کر سکتے ہیں اور وہ ۲۶اکتوبر تک اپنے صوبوں کے مساجد سنٹرز کے مرکزی دفاتر میں نام لکھوانے کے لیے رجوع کر سکتے ہیں۔.....

/169