6 اکتوبر 2012 - 20:30

شامی ٹیلی ویژن کے مطابق شام کے صدر بشار الاسد نےدارالحکومت دمشق کے نواح میں عرب اسرائيل جنگ کی یادگارپرپھول چڑھائے اور گمنام سپاہی کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ابنا: شام کے صدر بشار الاسد نےدارالحکومت دمشق کے نواح میں عرب اسرائيل جنگ کی یادگارپرپھول چڑھائے اور گمنام سپاہی کو خراج عقیدت پیش کیا۔صدر بشار الاسد نےسنہ انیس سو تہتر میں ہونے والی عرب اسرائیل جنگ کی یاد میں  شہداء کوخراج عقیدت پیش کیا۔واضح رہے کہ شام کے صدر کو اقتدار سے الگ کرنے کے لئے امریکہ، سعودی عرب، قطر اور ترکی شام میں سرگرم مسلح دہشت گردوں کو وسیع پیمانے پر مدد فراہم کررہے ہیں۔

.....

/169