1 اکتوبر 2012 - 20:30

نیٹو فوجیوں کی فائرنگ سے تین پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے –

ابنا: گذشتہ روز پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب نیٹو فوجیوں کی فائرنگ سے تین پاکستانی شہری جاںبحق ہوگئے – اسکے ساتھ ہی نیٹو فوجیوں نے پاک – افغان سرحد کے قریب 10 پاکستانیوں کو گرفتار بھی کرلیا -نیٹو نے دعوی کیا ہے کہ ہلاک ہونیوالے افراد طالبان گروہ سے تعلق رکھتے تھے –یاد رہے نیٹو اور امریکہ نے اس سے قبل طالبان اور القاعدہ سے جنگ کے بہانے پاکستان کے قبائلی علاقوں پر ڈرون حملہ کرکے ابتک سینکڑوں پاکستانی شہریوں کو قتل کیا ہے -

.....

/169