ابنا: گذشتہ شب کے مظاہرے پر آل سعود کے وحشی کارندوں نے حملے کئے تھے ۔ مظاہرین نے آل سعود، کے خلاف نعرے لگائے اور آل سعود کو جوانوں کے قتل کا ذمہ دار قراردیا ۔ سعودی عرب میں بھی اسلامی بیداری کی تحریک کے آغاز سے عوامی مظاہرے شروع ہوچکے تھے تاہم آل سعود بڑی بے رحمی سے مظاہروں کو کچل رہی ہے ۔ سعودی عرب میں مظاہرین مذہبی اور اقتصادی اصلاحات نیز آزادی بیان کو یقینی بنانے نیز سیاسی اور سماجی تعصب دورکرنے اور بدعنوانیوں کےخلاف مظاہرے کررہے ہیں۔
.....
/169