ابنا: اسلام آباد کے علاقے غوری ٹاوٴن میں سہہ پہر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق مقتولین نے گذشتہ روز تھانہ ائیرپورٹ کی حدود میں گھات لگا کر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں ایک شخص کو فائرنگ قتل اور ایک کو زخمی ہوگیا تھا۔پولیس کے مطابق اس واقعے کی رپورٹ قتل ہونے والے افراد کے خلاف درج کی گئی تھی۔
.....
/169