30 ستمبر 2012 - 20:30

میرانشاہ میں جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں2افراد ہلاک ہوگئے۔

ابنا: ذرائع کے مطابق میر علی میں جاسوس طیارے نے ایک گاڑی پر 4 میزائل فائر کیے جس کے نتیجے میں2 افراد ہلا ک ہوگئے۔جاسوس طیارے کے حملے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔

.....

/169