ابنا: سیکیورٹی حکام کے مطابق اپراورکزئی ایجنسی کے علاقہ ماموزئی میں سیکیورٹی اہلکار گشت پر مامور تھے کہ اس دوران سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ زوردار دھماکے سے پھٹ گئی۔ دہشت گردی کی اس کارروائی میں ایک سیکیورٹی اہلکار موقع پر جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوئے۔ دھماکے کے بعد ماموزئی میں فورسز نے کاررائی کرتے ہوئے 7 شدت پسندوں کو ہلاک جبکہ ان کے 2 ٹھکانے تباہ کرئے۔
.....
/169