26 ستمبر 2012 - 20:30

سینکڑوں ایرانی وکلاء اور شہریوں نے آج تہران میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر کے سامنے اجتماع کرکے اسلامی مقدسات کے خلاف گستاخانہ اقدامات کی مذمت کی-

ابنا: ایرانی وکلاء سمیت مختلف مکاتب فکر کے افراد نے آج تہران میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر کے سامنے اجتماع کرکے ا۔۔۔اکبر ، امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگا کر امریکہ اور مغربی ممالک میں آنحضرت ۖ کی شان مبارک میں گستاخی کی شدید مذمت کی –مظاہرین نے امریکہ اور فرانس میں حالیہ توہین آمیز اقدامات کو اسلام کے خلاف منصوبہ بند سازش کا حصہ قرار دیتے ہوئے مرتکبین کو سزا دینے کا مطالبہ کیا-

.....

/169