ابنا: سلفی وہابیوں نے حضرت جعفرطیارعلیہ السلام کے روضے سے لوگوں کودوررکھنے اورانہیں ان کی قبرمطہرکی زیارت کرنے سے منع کردیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ سلفی وہابیوں نے دھمکی آمیز اعلان کیا ہے کہ عنقریب اس روضے کومسمارکردیا جائے گا تاہم اس کا وقت مشخص نہیں ہے۔ یادرہے کہ چھ مہینے پہلے یہ کال دی گئی تھی لیکن وہابی نام نہاد مولویوں نے وصال اورصفا چینلزپردوبارہ اس دعوت کا اعلان کیا ہے تاکہ سلفی گروپ اس کام کوانجام دینے کا اقدام کریں۔ باخبرذرائع نے کہا ہے کہ اردنی حکام نے اس روضے کی حفاظت کے لیے پولیس کوتعینات کردیا ہے.
.......
/169