ابنا: خبروں کے مطابق آئيني عدالت نے حکومت کے کہنے پر ، منگل کے روز انتخابات سے متعلق قوانين ميں ترميم کرنے کا اعلان کيا ہےمظاہرے ميں شامل کچھ اراکين پارليمنٹ نے بھي ، انتخابات کے قانون ميں ترميم کي بابت خبردار کيا ہے –ياد رہے کہ کويت کي حکومت نے ، آئيني عدالت سے کہا ہے کہ وہ سن دو ہزار چھے ميں بنائے گئے انتخابات کے قانون ميں ترميم کرے اور انتخابي حلقوں کي تعداد پچيس سے کم کرکے پانچ کر دے -
کويت ميں کئ مہينے سے سياسي بحران جاري ہے -
.....
/169