19 ستمبر 2012 - 19:30

ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو کے دارالحکومت چنئی میں ایک بار پھر مسلمانوں نے اسلام مخالف گستاخانہ فلم کے خلاف امریکی قونصلٹ کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا –

ابنا: نئی دہلی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق شہر کی 23 اہم مسلم تنظیموں کے زیر اہتمام اس احتجاجی مظاہرے کے موقع پر مشتعل مظاہرین نے امریکی قونصل خانے میں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن پولیس کی بھاری نفری نے لاٹھی چارج کرکے انہیں منتشر کردیا جبکہ اس موقع پر درجنوں افراد زخمی ہوگئے –
چنئی میں اس سے پہلے بھی مسلمانوں نے امریکی قونصل خانے میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی جسکی بناء پر قونصل خانے کو پیرہی سے بند کردیا گیا ہے -

.....

/169