18 ستمبر 2012 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دوران ناوابستہ تحریک کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور اس تنظیم کے دفتری ڈھانچے کی تشکیل کی ضرورت پر زور دیا۔

ابنا: صدر مملکت نے آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے نیویارک روانہ ہونے کے موقع پر  اس امید کا اظہار کیا کہ جنرل اسمبلی میں تقریر سے انسانیت کے سامنے روشن راہ کھلے گي۔ انہوں نے کہا کہ وہ نیویارک میں مختلف ملکوں کے حکام اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات کریں گے۔
.....
/169