ابنا: شيخ الازھر نے ايك كھلے خط میں اقوام متحدہ كے جنرل سيكرٹری بان كی مون سے مطالبہ كيا ہے كہ ايسا قانون وضع كيا جائے جس كی رو سے كسی بھی مذہب كے پيروكاروں كی توہين نہ ہو۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اقوام متحدہ كی ذمہ داری بنتی ہے كہ ايسا قانون بنايا جائے جس سے پورے عالم اسلام میں امن وسكون قائم ہو اور یہ اقوام متحدہ كی ذمہ داری ہے ۔ شيخ الازھر نے امريكہ میں بنائی جانے والی فلم كی مذمت كی اور مسلمانوں سے تقاضا كيا ہے كہ وہ شدت پسندی سے پرہيز كریں۔
.....
/169