ابنا: مظاہرین کا کہنا تھا کہ امریکہ مسلسل اسلام دشمنی پر اترآیا ہے اور یہ فلم بھی امریکیوں کی اسلام دشمنی کا ہی ایک نیتجہ ہے ایران نے اعلان کردیا ہے کہ کل نماز جمعہ کے بعد ملک بھر اس سلسلے میں سخت احتجاج ہوگا...../169
14 ستمبر 2012 - 19:30
News ID: 347725
امریکیوں کی جانب سے شان رسالت مآب میں گستاخی کے خلاف تہران میں امریکی منافع کے پاسدار سویس ایمبیسی کے سامنے ہزاروں لوگوں نے احتجاج کیا۔