ابنا: یمن کے دارالحکومت صنعا میں مظاہرین نے توہین آمیز فلم کے خلاف امریکی سفارتخانے پر حملہ کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مظاہرین توہین آمیز فلم کے خلاف مظاہرہ کر رہے تھے۔ پولیس نے مظاہرین کو سفارتخانے میں گھسنے سے روکنے کے لیے فائرنگ کی تاہم وہ اس ہجوم کو روکنے میں ناکام رہے۔سفارتخانے میں گھسنے کے بعد مظاہرین نے سفارتخانے کی گاڑیوں کو نذرِ آتش کردیا۔اطلاعات کے مطابق اس واقعے میں کئی افراد زخمی ہو چکے ہیں۔...../169
12 ستمبر 2012 - 19:30
News ID: 347414
یمن کے دارالحکومت صنعا میں مظاہرین نے توہین آمیز فلم کے خلاف امریکی سفارتخانے پر حملہ کر دیا ہے۔