ابنا: پاکستان کی وزارت خارجہ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور روس کے اعلی حکاّم نے اسلام آباد میں منعقدہ دونوں ملکوں کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس میں معیشت – توانائ – پیداوار – تجارت –سرمایہ کاری – سائنس اور ٹکنو لوجی اور زراعت کے شعبوں میں دوطرفہ تعلّقات کو بہتر بناۓ جانے پر تاکید کی ہے– پاکستانی وزارت خارجہ کےایک عہدیدارنے اس اجلاس میں دونوں ملکوں کے علاقائ تعاون کی جانب اشارہ کر تے ہوۓ کہا کہ ان کا ملک – کاسا 1000 منصوبے میں کہ جسکے مطابق پاکستان – تاجیکستان سے ھزار میگا واٹ بجلی درامد کرے گا اور اسی طرح تاپی منصوبے میں روس کی شرکت کے رجحان کا خیر مقدم کر تا ہے.
.....
/169