ابنا: یمن سے موصولہ رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع نے آج اعلان کیا کہ صنعا میں وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے ہونیوالے بم دھماکے کا اصل ہدف یمن کے وزیر دفاع "محمد ناصر احمد " تھے لیکن وہ اس حملے میں بال بال بچ گئے –
پولیس کے مطابق یمن کے وزیر دفاع کے 7 محافظ اس دھماکے میں ہلاک ہوگئے –
.....
/169