ابنا: عراقی صدر جلال طالبانی نے آیت اللہ سیستانی اور پیٹریاٹک یونین آف کردستان کے بعض رہنماؤں کے مطالبے پر امریکہ کا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔پیٹریاٹک یونین آف کردستان کے ایک رہنما نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ عراقی وزیراعظم نوری مالکی نے صدر جلال طالبانی کے خط کے جواب میں کہا ہے کہ وہ صدر کی واپسی کے بعد سلیمانیہ ميں ان سے ملاقات کریں گے اور اس موقع پر عراقی کردستان کے صدر مسعود بارزانی سے بھی ملاقات کا امکان ہے۔...../169
10 ستمبر 2012 - 19:30
News ID: 346762
عراق کے صدر جلال طالبانی نے اس ملک کی سیاسی اور مذہبی شخصیتوں کی درخواست پر امریکہ کا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔