ابنا: جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ آل خلیفہ کے کارندوں نے اسی 80 طلباء کو گرفتار کررکھا ہے اور نئے تعلیمی سال میں ان بچوں کو کلاس میں شرکت کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔اس تنظیم نے کہا ہے کہ آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت اس طرح سے ملت بحرین سے انتقام لے رہی ہے۔ جمعیت الوفاق نے تمام گرفتار طلباء کی رہائي کامطالبہ کیا ہے۔ یاد رہے ملت بحرین اپنے پامال شدہ حقوق کی بازیابی اور آل خلیفہ کی جاہلانہ امتیازی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کررہی ہے۔...../169
9 ستمبر 2012 - 19:30
News ID: 346429
بحرین میں جمعیت الوفاق الاسلامیہ نے کہا ہےکہ آل خلیفہ کی حکومت نے بہت سے طلباء کو تعلیم سے محروم کردیا ہے۔